الحمد للہ، اردو زبان میں قرآن کریم کی معتبر تفاسیر اور ترجمے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔
اس ایپلیکشن کی تیاری سے ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن کریم کی تعلیمات کو سمجھنا، اور ان پر عمل کرنا اور آگے پھیلانا آسان ہوجائے۔ امید ہے کہ یہ ایپ علمائے کرام، بالخصوص ائمہ حضرات، اور شائقینِ علوم قرآنیہ کیلئے بھر پور استفادے کا ذریعہ بنے گی۔
قرآن لائبریری میں موجود ابتدائی مواد (ایزی قرآن وحدیث) سے حاصل کیا گیا ہے۔ اللہ پاک اس خدمت کو ھمارے لیے اور تمام ان احباب کے لئے ذریعہ نجات بنائے جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس ایپلیکیشن کے لیے انتھک محنت کی اور متعلقہ مواد کی تیاری و تالیف میں ہمہ تن مصروف رہے، آخر میں ھم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کے لئے نفع بخش بنائے. آمین
اپ ڈیٹ نمبر : v{{v}}
ای میل ایڈریس
quranlibrary@raqeemweb.com
آپ قرآن پاک میں پانچ نشانیاں لگاسکتے ہیں نشانی لگانے کے لئے کسی بھی آیت پر کلک کریں۔